• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 22118

    عنوان: کیا اذان کی دعا ہاتھ اٹھا کر مانگ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا اذان کی دعا ہاتھ اٹھا کر مانگ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 22118

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):965=779-6/1431

    اس موقعہ پر ہاتھ اٹھانا ثابت ومنقول نہیں جیسا کہ عام ادعیہٴ ماثورہ کا حکم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند