• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 21930

    عنوان:

    میں استخارہ کا صحیح طریقہ جاننا چاہتا ہوں۔ نکاح کے بارے میں نے کئی مرتبہ استخارہ کی نماز پڑھی ، لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آتا، کیا یہ ایمان کی کمزوری کی وجہ سے تو نہیں؟

    سوال:

    میں استخارہ کا صحیح طریقہ جاننا چاہتا ہوں۔ نکاح کے بارے میں نے کئی مرتبہ استخارہ کی نماز پڑھی ، لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آتا، کیا یہ ایمان کی کمزوری کی وجہ سے تو نہیں؟

    جواب نمبر: 21930

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 707=707-5/1431

     

    استخارہ کا صحیح طریقہ بہشتی زیور حصہ دوم میں موجود ہے اس کا مطالعہ کیجیے اور اسی کے مطابق استخارہ کیجیے، ان شاء اللہ آئندہ خلجان دور ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند