Pakistan

سوال # 21867

میں پاکستان میں کام کررہا ہوں اور سعودی میں نوکری حاصل کرنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھ کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے کوئی دعا اور وظیفہ بتائیں؟

Published on: May 11, 2010

جواب # 21867

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی(ل): 784=537-5/1431


 


آپ نمازوں کی پابندی کریں اور عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ مرتبہ یا مُغْنِی پڑھ لیا کریں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات