• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 20980

    عنوان:

    میری شادی کو ہوئے چار مہینے ہوگئے ہیں ، ابھی تک میری بیوی حمل سے نہیں ہیں۔ آپ کوئی دعا یا آیت یا کوئی صورت بتادیں جو مجھے یا میری بیوی کو پڑھنی چاہئے تاکہ اللہ تعالی ہمیں اپنی نعمت سے نوازے۔ میری بیوی بہت زیادہ پریشان رہتی ہے اس وجہ سے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 20980

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 526=449-4/1431

    رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَاَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ دونوں پڑھتے رہا کریں۔ اور اللہ سے دُعا بھی کرتے رہیں۔ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند