متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 20035
استغفار کے چند آسان صیغے بتادیں؟
استغفار کے چند آسان صیغے بتادیں؟
جواب نمبر: 2003531-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 337=248-3/1431
استغفار کے چند صیغے درج ذیل ہیں:
(۱) أَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِيْ لاَ إِلاَّ ہُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَأَتُوْبُ إِلَیْہِ․
(۲) رَبِّ اغْفِرْلِيْ وَتُبْ عَلَيَّ إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ ․
(۳) اسْتَغْفِرُ اللّٰہَ وَأَتُوْبُ إِلَیْہِ ․
(۴) إِنْ تَغْفِرْ اللّٰہُمَّ تَغْفِرْ جَمًّا وَأَيُّ عَبْدٍ لَّکَ لاَ أَلَمّا ․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا نظر لگ جائے ایسا ہوتا ہے؟ اگر ہوتاہے تو یہ کیا چیز ہے؟ اور اگر نظر لگ جائے تو اس سے چھٹکارا پانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں۔
6294 مناظرہم تین بھائی دو بہن ہیں ۔ میرا نام ندیم ہے میں تبلیغی جماعت کے کام سے جڑا ہوں۔ ندیم کوثر 29سال، نعیم اختر27سال ، انیسہ خاتون۲۴ سال، رئیسہ خاتون ۲۳ سال، قاسم انظر ۲۰سال، ماں کا نام سلمہ خاتون اور والد کا نام دل حسن صدیقی ہے۔ پچھلے چھ سال سے میری شادی کی تلاش چلی پر ہر معاملہ آخرمیں آکر ٹوٹ جاتا ۔ پھر ایک منگنی ہوئی وہ بھی شادی سے ایک مہینہ پہلے ٹوٹ گئی۔ پھر اچانک شادی ہوئی اورتین مہینہ میں ٹوٹ گئی۔ لڑکی چال چلن میں داغی نکلی اسی طرح انیسہ بہن کی بھی منگنی ہوئی اور ٹوٹ گئی۔ ہم لوگ بڑے پریشان ہیں آخر معاملہ کیوں ٹوٹ جاتا ہے کوئی روحانی یا اور کوئی تکلیف تو نہیں۔ برائے مہربانی اس کا حل بتائیں اور دعا کی درخواست ہے۔
1949 مناظرمیرا
مسئلہ یہ ہے کہ میری بیوی کافی عرصہ سے بیمار ہے اس کو پیٹ میں شدید درد ہوتاہے
اور ابھی رمضان میں میرے بیٹی پیدا ہوئی تھی اور چار گھنٹے کے بعد اس کا انتقال
ہوگیا، میرا ایک بیٹا ہے۔ مہربانی کرکے کوئی وظیفہ بتادیں کہ پریشانیوں سے نجات مل
سکے ، دعا کی درخواست ہے؟
رشتے میں رکاوٹ دور ہونے کا وظیفہ
5291 مناظرمیرے دوست کی منگنی اس کی بھابھی کی بہن سے الہ آباد میں ہوئی۔14/اکتوبر کو اس کی شادی متعین تھی، لیکن ایک رات بالکل اس کی شادی سے پہلے وہ اپنے گھر الہ آباد سے غائب ہوگئی۔ وہ پی ایچ ڈی کررہی تھی اور پڑھائی میں بہت اچھی تھی۔ اس نے بہت سارے اوارڈ بھی جیتے تھے۔ وہ بہت زیادہ گھریلو قسم کی تھی اور اچھے اخلاق کی تھی۔۔۔؟
2500 مناظركیا توبہ كرنے كے بعد پہلے كیے ہوئے گناہ كے بارے میں سوا ہوگا؟
8043 مناظرپانچ سال سے ڈپریشن اور پریشانی میں مبتلاہوں۔ اکثر گھبراٹ ہونے لگتی ہے، دل کسی کام میں نہیں لگتاہے، حقیقی خوشی محسوس ہی نہیں ہوتی، عجب قسم کی کیفت ہوتی ہے۔بہت خاموش خاموش رہتاہوں۔ ڈاکٹروں نے انٹی ڈپریشن دی ہے اورمیں جب سے روز چار سے پانچ گولی صبح اور چار سے پانچ گولی رات کو کھاتاہوں پھر بھی صحیح نہیں ہورہاہوں۔ اور اس سے دوسرے مسئلے پیدا ہورہے ہیں جیسے پیشاب کا مسئلہ، سیکس میں دلچسپی نہیں آتی، ہر وقت غسل کرتاہوں۔ ان سب چیزوں سے میری آفس اور شادی شدہ زندگی بہت متأ ثر ہورہی ہے۔ایک اچھی سی بیوی اور دو بچے ہیں۔ حضرت! میریلیے دعا فرمائیں اور مجھے کوئی دعا یا ایسا کوئی عمل بتائیں کہ جس سے میری دوائیں چھوٹ جائیں اور میں پھر سے نارمل زندگی گذاروں اور ڈپریشن ختم ہوجائے۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
3060 مناظر