• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 19069

    عنوان:

    برائے کرم مجھ کو گم شدہ چیزوں کو پانے کی دعا بتائیں، کیوں کہ میری ماں کی سونے کی چین کھو گئی ہے؟

    سوال:

    برائے کرم مجھ کو گم شدہ چیزوں کو پانے کی دعا بتائیں، کیوں کہ میری ماں کی سونے کی چین کھو گئی ہے؟

    جواب نمبر: 19069

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 153=150-2/1431

     

    آپ اپنی والدہ کو ہدایت کردیں کہ وہ کثرت سے [اِنَّا لِلّٰہ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ] پڑھتی رہیں، اوردعا بھی کرتی رہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند