• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 18168

    عنوان:

    کیا ہم ایک سو سال پرانے مکان میں رہ سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں غیر متوقع حادثات و واقعات کا تجربہ کررہے ہیں۔اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    سوال:

    کیا ہم ایک سو سال پرانے مکان میں رہ سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں غیر متوقع حادثات و واقعات کا تجربہ کررہے ہیں۔اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟

    جواب نمبر: 18168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 2041=1614-1/1431

    رہ سکتے ہیں، البتہ پرانا مکان ہونے کی وجہ سے کبھی اس میں شیطانی اثرات رونما ہونے لگتے ہیں اس لیے اس مکان میں قرآن شریف کی تلاوت بالخصوص سورہٴ بقرہ کی تلاوت کثرت سے کی جائے ان شاء اللہ العزیز سارے اثرات ختم ہوجائیں گے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند