• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 177187

    عنوان: بچہ کھلونوں کی آواز سے بھی ڈر جاتا ہے اس كے لیے كوئی وظیفہ بتائیں

    سوال: میرا بیٹا 18ماہ کا ہے بچپن میں اس کی امی اور میں بھی اس کو ڈراتے تھے سونے کیلے اب وہ کھلونوں کی آواز سے بھی ڈر جاتا ہے۔ برائے مہربانی کوئی وظیفہ اور مستحب عمل بتائیں۔

    جواب نمبر: 177187

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 690-529/L=07/1441

    آپ آیت الکرسی اور لاحول پڑھ کر اس پر دم کرتے رہیں خاص طور پر سوتے وقت، ان شاء اللہ بچہ ڈرنا بند کردے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند