India

سوال # 170259

مجھے رات میں نیند نہیں آتی ہے ،پہلے بہت اچھی نیند آتی تھی، رات میں پر کچھ دنوں سے بالکل نہیں آتی ہے ، میں ایک مسجد میں اکیلا سوتا ہوں۔برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

Published on: May 26, 2019

جواب # 170259

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 974-861/L=09/1440



آپ باوضو سونے کا اہتمام کریں، اور سونے سے پہلے چاروں قل پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرکے پورے بدن پر پھیر لیا کریں اس طرح تین مرتبہ کریں اور جب تک نیند نہ آئے درود شریف پڑھتے رہیں ان شا ء اللہ پہلے کی طرح اچھی نیند آنے لگے گی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات