iran

سوال # 170167

میرا ایک شاپ﴿دکان﴾ ہے 2، تین بار ایسے لوگ آئے ہیں کہ دکان کی چیزوں کا ریٹ فرضی طور پر 50 ہے تو 30 یا پر 20 میں مانگتے ہیں اگر نہ دیا تو پھر دعا بد کرتے ہیں دکان جل جائے یا برباد ہوجائے ایسے لوگو ں کا کیسے جواب دوں؟

Published on: May 13, 2019

جواب # 170167

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 828-703/D=09/1440



آپ دکانداری کے دوران جھوٹ دھوکہ سے بچیں اور جو مناسب ریٹ ہو وہ گراہک کو بتادیں ان شاء اللہ تجارت میں برکت ہوگی اور جو لوگ بے جا طور پر ریٹ کم کرنے کے لئے کہتے ہیں اور نہ کرنے پر بد دعائیہ کلمات کہتے ہیں ان شاء اللہ اس کا کوئی غلط اثر آپ کے کاروبار پر نہیں پڑے گا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات