India

سوال # 169514

میرا سوال یہ ہے کہ میری بہن کی جلد شادی کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔

Published on: Mar 20, 2019

جواب # 169514

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 833-699/H=07/1440



آپ بھی اور بہن بھی ہر نماز کے بعد سورہٴ قریش تین مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین مرتبہ پڑھ کر دعاء کیا کریں اور یہی عمل رات میں باوضوء سونے سے قبل کرکے سویا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات