India

سوال # 167234

میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں مینیجرکے جگہ پر کام کرتا ہوں مگر میری پریشانی یہ ہے کہ میں چیزوں کو بہت جلد بھول جاتا ہوں۔ برائے مہر بانی کوئی وظیفہ بتائیں جس سے میرے ذھن میں مضبوطی ہو اور میری یاد داشت بڑھ جائے ۔

Published on: Dec 27, 2018

جواب # 167234

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 299-256/D=04/1440



پانچوں نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر گیارہ (۱۱) بار یَاقَوِيُّ پڑھا کریں، فرائض و سنن کا اہتمام رکھیں گناہوں سے پرہیز کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات