• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 165626

    عنوان: نیك سیرت لڑكی سے نكاح كرنا چاہتا ہوں‏، كوئی دعا بتائیں

    سوال: خوبصورت مومنہ جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کری ہو ایسی لڑکی سے نکاح کرنا چاہتاہوں ، دعا بتائیں ، اللہ مجھے عطا ایسی خوبصورت مومنہ ۔

    جواب نمبر: 165626

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:144-88/L=2/1440

    آپ یہ دعا کثرت سے پڑھتے رہیں ان شاء اللہ نیک اور صالحہ بیوی سے نکاح ہوگا،دعا یہ ہے:ربنا ہب لنا من أزواجنا وذریاتنا قرة أعین واجعلنا للمتقین اماما․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند