India

سوال # 164648

میری بیوی مجھے بہت زیادہ گالی اور بد دعاء دیتی ہے اس کا کیا حل ہے ؟

Published on: Sep 6, 2018

جواب # 164648

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1440-1168/sd=12/1439



 آپ حکمت اور حسن تدبیر سے سمجھائیں ، اگر بیوی کے حقوق کی ادائے گی میں کچھ کوتاہی ہورہی ہے ، تو اسکو دور کریں ، گھر میں کسی اصلاحی کتاب: فضائل اعمال، حیاة المسلمین، اصلاحی خطبات وغیرہ کے سننے سنانے کا اہتمام کریں ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات