Pakistan

سوال # 164051

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب کی منزل کس وقت اور دن میں کتنی بار پڑھنی چاہئے؟ اور کتنے عرصہ کے لئے پڑھنی چاہئے؟

Published on: Aug 16, 2018

جواب # 164051

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1269-1160/M=11/1439



دن رات میں جس وقت بھی پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں، کوئی وقت خاص نہیں ہے روزانہ ایک بار پڑھ لینا کافی ہے اور انتہائی مدت کی بھی تحدید نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات