India

سوال # 163954

کیا ناپاکی کی حالت میں ہم پیارے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا نام لے سکتے ہیں؟ یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟

Published on: Jul 26, 2018

جواب # 163954

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1359-1180/H=11/1439



بحالت ناپاکی حضرت فخر عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی لینا اور درود شریف پڑھنا اگرچہ ممنوع نہیں ہے، پڑھ سکتے ہیں تاہم جلد از جلد پاکی حاصل کرکے درودِ پاک کا اہتمام کریں، اِس کا مستحسن اور عمدہ ہونا ظاہر ،ہے ادب و احترام کا تقاضہ بھی یہی ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات