India

سوال # 162915

میری شادی کو ۹/ سال ہو گئے ہیں۔ ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں ملی ہے۔ کافی علاج کروایا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں۔

Published on: Jul 5, 2018

جواب # 162915

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1225-1052/D=10/1439



رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّأنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ۔ ہر نماز کے بعد ۳/ بار درود شریف کے ساتھ مذکورہ دعا گیارہ بار پڑھ کر دعا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات