Pakistan

سوال # 161626

حضرت، کوئی ایسی دعا یا وظیفہ بتائیں کہ جس کے پڑھنے سے انسان ہر برے وقت سے محفوظ رہتا ہو اور آفت سے بچا رہتا ہو اور کسی کا محتاج نہیں ہوتا؟

Published on: May 17, 2018

جواب # 161626

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 986-786/B=8/1439



اَللّٰہُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا کثرت سے پڑھتے رہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات