Pakistan

سوال # 161623

ہم یورپ میں رہتے ہیں اور یہاں پر کرایہ پر بھی مکان ملنا بہت مشکل ہے۔ آپ کوئی ایسا وظیفہ یا دعا بتادیں کہ جس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہماری مشکل آسان کردے اور ہم کو کوئی کرایہ پر مکان مل جائے شہر میں؟

Published on: May 19, 2018

جواب # 161623

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 984-784/B=8/1439



روزانہ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِی العَظِیم ۵۰۰/ دفعہ پڑھ کر دعا کر لیا کریں۔ اس کے بعد دعا کیا کریں، ان شاء اللہ کوئی صورت مکان ملنے کی پیدا ہو جائے گی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات