PAKISTAN

سوال # 160797

حضرت، میرا بیٹا ”زین“ جدہ میں ملازمت کرتا ہے، جب وقت ملتا ہے تو عمرہ کرنے چلا جاتا ہے، دو دفعہ مدینہ بھی گیا ہے۔ آج اس کا فون آیا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کہ مدینہ میں میرا گھر ہے اور میں آپ دونوں (ماں باپ) کو بلا رہا ہوں، اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟

Published on: May 1, 2018

جواب # 160797

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:920-688/sn=8/1439



ماشاء اللہ مبارک خواب ہے، اتباعِ سنت کی طرف سب لوگ خوب دھیان دیں، نیز ”درود“ کی کثرت کریں، ان شاء اللہ روحانی ترقی حاصل ہوگی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات