India

سوال # 160719

حضرت، میرے والد صاحب جن کی عمر ۷۵/ سال ہے، پچھلے دو مہینے سے گردہ کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ بیماری کی ابھی شروعات ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ کوئی دعا بتادیجئے جو گردے کی بیماری سے نجات مل جائے۔ جزاک اللہ

Published on: May 1, 2018

جواب # 160719

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:910-689/sn=8/1439



آپ اپنے والد صاحب سے کہہ دیں کہ مندرجہ ذیل دعا کثرت سے پڑھا کریں، ان شاء اللہ شفا حاصل ہوگی: تَوَکَّلْ عَلَی الْحَیِّ الَّذِی لَا یَمُوتُ والْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ یَکُنْ لَہُ شَرِیکٌ فِی الْمُلْکِ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ وَکَبِّرْہُ تَکْبِیرًا (عمل الیوم واللیلة، رقم: ۵۴۶)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات