• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 160029

    عنوان: رقم كی وصولیابی كے لیے عمل

    سوال: حضرت، میں نے کسی کو گھر بیچا۔ اس نے ۸/ سال پیسے نہیں دئے۔ وہ دینے کو بولا ہے مگر دیتا نہیں۔ کوئی مضبوط عمل یا وظیفہ بتائیں، اور اسے کس طرح کیا جائے۔

    جواب نمبر: 160029

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:907-784/L=7/1439

    آپ عشا کی نماز کے بعد اولاً گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر ۱۳۱/مرتبہ ”لاالہ الا أنت سبحانک انی کنتُ من الظلمین“ لاخلابة“ پڑھا کریں ان شاء اللہ وہ شخص جلد ازجلد آپ کی رقم آپ کے حوالے کردے گا ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند