• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 159945

    عنوان: امتحان میں کامیابی کے لیے دعا

    سوال: آج کے حالات کو ذہین میں رکھتے ہوئے میں ڈاکٹر بننے کا ارادہ کیا ہوں تاکہ اس پیشے کے ذریعے غریب عوام کی خدمت کر سکوں، اس لے امتحان میں کامیابی کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 159945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:756-589/B=7/1439

    امتحان میں بیٹھنے سے پہلے اول وآخر تین تین بار درود شریف کے ساتھ ۱۲/ ہزار مرتبہ ”یا عزیز“ پڑھ لیا کریں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند