• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15905

    عنوان:

    حضرت میری ماں کے گھٹنے میں بہت شدید درد ہوتا ہے اور وہ بے قراری محسوس کرتی ہیں نیز ان کی نیند بہت ہی پریشان کن ہے۔ برائے کرم اس پریشانی سے نجات پانے کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔

    سوال:

    حضرت میری ماں کے گھٹنے میں بہت شدید درد ہوتا ہے اور وہ بے قراری محسوس کرتی ہیں نیز ان کی نیند بہت ہی پریشان کن ہے۔ برائے کرم اس پریشانی سے نجات پانے کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔

    جواب نمبر: 15905

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1539=1462/1430/ب

     

    یہ دعا پڑھا کریں: أسْأَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ أَنْ یَّشْفِیَنِيْ

    اور نیند کے لیے یہ دعا پڑھیں: اللّٰہُمَّ اہْدِأْ قَلْبِيْ وَأَنِمْ عَیْنَيَّ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند