• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15884

    عنوان:

    مفتی صاحب کیا سوائن فلو کی کوئی دعا ہے، برائے کرم مجھ کو بتادیں؟

    سوال:

    مفتی صاحب کیا سوائن فلو کی کوئی دعا ہے، برائے کرم مجھ کو بتادیں؟

    جواب نمبر: 15884

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1646=1356/1430/د

     

    ایک طویل دعائے ماثورہ کا ٹکڑا ہے، ان شاء اللہ یہ مفید ہوگا۔ اللہم إني أعوذبک من الصمم والبکم والجنون والجذام وسيء الأسقام۔ دوسری دعا ہے: اللہم إني أعوذبک من منکرات الأخلاق والأعمال والأہواء والأدواء


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند