India

سوال # 158485

حضرت، خوف اور ڈر کہ کہیں ہم کو کچھ ہو نہ جائے، بھر جانے سے ڈر لگتا ہے، دعا بتادیجئے۔

Published on: Jan 31, 2018

جواب # 158485

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:469-381/sd=5/1439



آپ یہ دعا :رَبِّ أعُوْذُبِکَ مِنْ ہَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَأعُوْذُبِکَ رَبِّ اَنْ یَّحْضُرُوْن اخلاص کے ساتھ تین دفعہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات