India

سوال # 157347

حضرت، میری بہن کے نکاح کے بعد سے اس کے شوہر نے نوکری چھوڑ دی ہے اور گھر بیٹھے ہیں، نئی نوکری سے گھبرا رہے ہیں۔ جھگڑے بہت ہو رہے ہیں دونوں میں، اللہ کے واسطے کوئی راستہ بتائیں جس سے دونوں میں محبت پیدا ہو اور روزی میں برکت ہو۔

Published on: Jan 14, 2018

جواب # 157347

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:438-379/B=4/1439



پوری ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ ایک سو (100) مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہ پانی دونوں کو پلائیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات