• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 157202

    عنوان: دشمن سے نجات کا عمل کیاہے ؟

    سوال: دشمن سے نجات کا عمل کیاہے ؟

    جواب نمبر: 157202

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:392-279/sn=4/1439

    سورہٴ قریش، نیز یہ دعا کثرت سے پڑھیں، ان شاء اللہ دشمن سے حفاظت رہے گی ”اللَّہُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِی نُحُورِہِمْ، وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِہِمْ“ (دیکھیں، ص: ۳۲۷، ۲۶۱، ط: خزینہٴ علم وادب، لاہور)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند