india

سوال # 156946

حضرت مفتی صاحب!
سوال یہ ہے کہ زندگی کے پچھلے گناہ معاف کیسے ہوتے ہیں؟

Published on: Dec 14, 2017

جواب # 156946

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:338-301/L=3/1439



صدق دل سے توبہ واستغفار کرنے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں؛البتہ اگر ذمے میں نمازیں ہوں تو ان کی قضا کرلی جائے اور اگر بندوں کے کچھ حقوق ہوں تو ان کو ادا کردیا جائے اور اگر کسی کو تکلیف پہنچائی گئی ہوتو اس سے معافی تلافی کرلی جائے یہ چیزیں صرف توبہ سے معاف نہیں ہوتیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات