• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 156807

    عنوان: کچھ آسان درود پاک اعراب كے ساتھ تعلیم فرمادیں

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کچھ آسان درود پاک تعلیم فرمادیں حرکت کے ساتھ، تاکہ پڑھنے میں غلطی نہ ہو۔

    جواب نمبر: 156807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 361-272/B=3/1439

    (۱) اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ ۔ وَصَلِّ عَلٰی الْمُوٴمِنِیْنَ وَالْمُوٴمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ ۔

    (۲) اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الأمِّيِّ وَعَلٰی آلِہوَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند