India

سوال # 156287

میں ڈپلو ما کررہاہوں سرکاری ملازمت کے لیے ۔ براہ کرم، کوئی وظیفہ بتائیں ۔

Published on: Nov 21, 2017

جواب # 156287

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:190-125/sd=2/1439



مغرب کی نماز کے بعد سورہ واقعہ کی تلاوت کا اہتمام کریں اورعشاء کی نماز کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کر گیارہ سو گیارہ مرتبہ یا مُغْنِی پڑھ لیا کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات