• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 155212

    عنوان: دماغ کی تقویت کے لئے کوئی آسان سا روزانہ پڑھا جانے والا وظیفہ بتائیں۔

    سوال: مشلول کے لئے اور دماغ کی تقویت کے لئے کوئی آسان سا روزانہ پڑھا جانے والا وظیفہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 155212

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:60-47/N=2/1439

    (۱، ۲): مشلول شخص روزانہ صبح وشام ۱۴۲/ مرتبہ یَا سَلَامُ پڑھے۔ اوردماغ کی تقویت کے لیے ہر فرض نماز کے سر پر دایاں ہاتھ رکھ کر ۱۱/ مرتبہ یَا قَوِيُّ پڑھا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند