• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15477

    عنوان:

    کیا درود ابراہیمی تمام درود سے افضل ہے چاہے درود تنجینا ہو یا کوئی بھی درود؟ (۲)کیا درود پاک ہر حال میں قبول ہوتا ہے کیوں کہ ہر عبادت کے قبول ہونے کی کوئی ضمانت نہیں لیکن کیا درود پاک کی ہے؟

    سوال:

    کیا درود ابراہیمی تمام درود سے افضل ہے چاہے درود تنجینا ہو یا کوئی بھی درود؟ (۲)کیا درود پاک ہر حال میں قبول ہوتا ہے کیوں کہ ہر عبادت کے قبول ہونے کی کوئی ضمانت نہیں لیکن کیا درود پاک کی ہے؟

    جواب نمبر: 15477

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1585=1305/1430/د

    (۱) جی ہاں، درود ابراہیمی تمام درودوں سے افضل ہے۔

    (۲) جی ہاں درود شریف کی قبولیت کا خصوصی وعدہ ہے او رجس دعا کے ساتھ درود شریف ملایا جاتا ہے اس دعا کی قبولیت کا بھی وعدہ ہے۔ حدیث میں ہے عن عمر بن الخطاب قال إن الدعاء موقوف بین السماء والأرض لا یصعد منہا شيء حتی تصلّي علی نبیک (صلی اللہ علیہ وسلم) مشکاة شریف: ۸۷

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند