Pakistan

سوال # 1541

میں ایک بیٹی کا باپ ہوں، مجھے لڑکے کی خواہش ہے اور میں اپنی مردانہ قوت میں بھی اضافہ چاہتا ہوں۔ براہ کرم مجھے کوئی دعا یا ذکر بتادیں۔

Published on: Sep 8, 2007

جواب # 1541

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 415/ل=415/ل


 


سورہٴ اعلیٰ شروع مہینے حمل میں اگر عورت کی داہنی پسلی پر لکھ دیں تو ان شاء اللہ اولاد نرینہ پیدا ہو۔ اور مردانہ قوت میں اضافہ کے لیے کسی مجرب ماہر حکیم سے رابطہ کریں۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات