متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 154086
جواب نمبر: 15408631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1359-1275/sn=12/1438
آپ ہرنماز کے بعد اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ایک سو ایک مرتبہ ”المُعْطِي“ پڑھا کریں، ان شاء اللہ کامیابی نصیب ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لڑکی کے رشتہ کے بارے میں ایک صاحب نے
استخارہ کے لیے کہا او روہ بھی لڑکی سے ہی کرایا گیا۔عمل کچھ اس طرح تھا دو رکعت
نماز نفل حاجت کے بعد (دائیں ہاتھ کی جانب تین تین پرچیاں رکھیں جن پر شرایرہ اور
خیرا یرہ لکھا گیا تھا) ان میں سے ایک پر چی اٹھانی تھی اس طرح چھ رکعت کے بعد ان
میں سے تین پرچیاں جو اٹھائیں اور ان میں اکثریت دیکھی پھر اس طریقہ سے تین بار چھ
چھ رکعت پڑھیں۔پہلی تین پرچیوں میں دو شرایرہ او رایک خیرایرہ دوبارہ میں تینوں
خیرایرہ ،پھر تیسری مرتبہ میں دو خیرایرہ اور ایک شرایرہ۔ کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟
مسنون طریقہ کیا ہے؟ کیا استخارہ کے بعد اس کا ماننا واجب ہے یا نہیں؟ اگر نہ مانا
جائے تو کیا گناہ لازم ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
تسبیح فاطمہ کسے کہتے ہیں؟
9193 مناظرمندرجہٴ ذیل میں کس وقت درود پڑھنا واجب یا نہ پڑھنا گناہ ہے؟ (۱) وہ آیت سنی جائے جس میں ہم کو درود پڑھنے کو کہا ہے۔(۲) ایسی آیت سنی جائے جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی ہو۔(۳) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ اور جیسے نبی، رسول، وغیرہ یا صرف حضور کا لفظ سنیں، اس حالت میں کہ ان میں اشارہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ہو۔ جناب محترم مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سارے نام یاد نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ آپ سے دعا کی درخواست ہے۔
12140 مناظر