Pakistan

سوال # 15381



میت کے گھر جاکر جو دعائے مغفرت پڑھتے ہیں
وہ مکمل دعا ارسال کردیں: الحمد اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ الخ ۔



Published on: Aug 27, 2009

جواب # 15381

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 1429=1361/1430/ب



 



نماز جنازہ خود دعائے مغفرت ہے، اس سے پہلے
گھر یا باہر کوئی دعا ثابت نہیں۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات