• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 153669

    عنوان: سر كے بالوں كے لیے كوئی دعا یا وظیفہ بتادیں

    سوال: مفتی صاحب! میری لڑکی دو سال کی ہے اس کے سر پر بال بہت کم ہیں، اس کے لیے کوئی تیل یا اور کوئی نسخہ جس کی وجہ سے اس کے سر پر اچھی طرح بال آجائے ، یا اس کے لیے کوئی وظیفہ بتادیں۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 153669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1147-953/d=12/1438

    آپ کسی اچھے ہومیوپیتھ ڈاکٹر سے رابطہ کرکے علاج کریں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

    (۲) الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی زَیَّنَ الرِّجَالَ بِاللِّحَی، وَالنِّسَاءَ بِالذَّوَائِبِ کثرت سے پڑھا کریں۔

    (۳) ابھی بچی ہے زیادہ فکر مند نہ ہوں امید ہے کہ بڑے ہونے پر ٹھیک ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند