Saudi Arabia

سوال # 15272



حضرت
مفتی صاحب برائے کرم آپ مجھ کو مشکل وقت میں پڑھنے کے لیے کوئی دعا بتادیں۔ اور
نیز استخارہ کیسے کریں گے یہ بھی بتادیں۔



Published on: Aug 18, 2009

جواب # 15272

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی:
1333=1333/م



 



درود
شریف کثرت سے پڑھا کیجیے، اور یہ دعا بھی مانگا کیجیے:
اللّٰہمَّ الطُفْ بي في تیسیر کُلِّ
عَسیرٍ، فإنّ تیسیرَ کُلِّ عسیر عَلَیْکَ یسیرٌ وأسألکَ الیُسر والمعافاة في
الدنیا والآخرة

استخارہ کا
طریقہ اور اس کی دعا بہشتی زیور حصہ دوم میں مطالعہ کرلیجیے۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات