• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 15168

    عنوان:

    میں نے سنا ہے کہ جب کوئی شخص ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتا ہے تو اللہ تعالی اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ دس مرتبہ رحمت حاصل کرنے کے لیے کیا درود ابراہیمی کا پڑھناضروری ہے یا ہم صرف اللہم صل علی محمد بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    جواب نمبر: 15168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1759=1421/ھ

    پڑھ سکتے ہیں، البتہ افضل درود ابراہیمی ہی ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند