• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 151288

    عنوان: آج کل جو حالات پیش ا آرہے ہیں مسلمانوں کے ساتھ ، کیا کرنا چاہئے ؟

    سوال: آج کل جو حالات پیش ا آرہے ہیں مسلمانوں کے ساتھ ، کیا کرنا چاہئے ؟ حفاظت کے لیے کچھ دعا اور وظیفہ بھی بتائیں۔

    جواب نمبر: 151288

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 933-846/B=8/1438

    کثرت سے خشوع وخضوع کے ساتھ یہ دعا پڑھتے رہیں اللَّہُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِی نُحُورِہِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِہِمْ اور جہاں تک ممکن ہو مسلمانوں کو معصیتوں سے بچانے کی کوشش کریں، انھیں دین کی لائن پر لگائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند