• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 150532

    عنوان: ایسی دعا بتائیں جس سے منفی سوچ ختم ہو اور مال میں خوب برکت ہو

    سوال: بندہ کافی سالوں سے سی اے (CA) کا امتحان دے رہا ہے، نتائج بھی منفی آرہے ہیں ، مالی اور جسمانی تنگی سے گذر رہا ہوں۔ برائے کرم کوئی مجرب طریقہ بتائیں جس سے منفی سوچ ختم ہو اور مال میں خوب برکت ہو۔

    جواب نمبر: 150532

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 957-829/H=7/1438
    اللَّہُمَّ أَعِنِّی عَلَی ذِکْرِکَ، وَشُکْرِکَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ ہرنماز کے بعد اور سوتے وقت سات مرتبہ اول وآخر درود شریف سات سات دفعہ پڑھنے کا اہتمام کرتے رہیں، اللہ پاک آپ کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے،حلال روزی، برکت والی عطا فرمائے۔ آمین


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند