متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 149026
جواب نمبر: 14902601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 759-744/L=6/1438
آپ ہرنماز کے بعد گیارہ مرتبہ ”یا نورُ“ پڑھ کر انگلی پر دم کرکے آنکھوں پر پھیر لیا کریں، ان شاء اللہ اس سے آنکھ کی روشنی تیز ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے آپ کی مدد چاہیے۔مجھ پر کسی نے کالا جادو کیا تھا جس کی وجہ سے میرے سارے بال ختم ہوگئے حتی کہ میرا سر صاف نظر آتا ہے۔ میں نے استخارہ کیا تھا تو اس میں گنجی ہونا بہتر نہیں ہے ۔ میری عمر بائیس سال ہے۔ آپمجھے اس کے علاج کے لیے قرآن کی کوئی آیت یا حدیث بتادیں میں بہت پریشان ہوں۔
2791 مناظرگم شدہ کی تلاش کے لیے کوئی وظیفہ بتائیں
2612 مناظرمیری
ماں ایک عجیب و غریب پریشانی سے دوچار ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ کبھی ہمارے نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بہت برے خیالات مسلسل ان کے ذہن میں آتے ہیں اور وہ
اس سے چھٹکارا نہیں حاصل کرپاتی ہیں۔ دن بدن یہ خیالات ان کو ذہنی طور پر مریض
بنارہے ہیں۔ ان کو یہ پریشانی بہت طویل عرصہ سے ہے لیکن اب اس پریشانی پر قابو
پانا بہت مشکل ہوگیا ہے۔ جوں ہی ایسے خیالات ان کے ذہن میں آتے ہیں وہ درود شریف
پڑھنا شروع کردیتی ہیں لیکن اس سے ان کو کوئی مدد نہیں ملتی ہے۔ وہ بہت پرہیزگار
عورت ہیں، پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں، تسبیح پڑھتی ہیں، اور ہر وقت درود شریف
پڑھتی ہیں اور ٹی وی نہیں دیکھتی ہیں۔پھر بھی یہ پریشانی ان کا ساتھ نہیں چھوڑ رہی
ہے۔وہ ذہنی طور پر افسردہ ہوچکی ہیں، ان کے دل کی دھڑکن بڑھ گئی ہے اور وہ آخرت کے
خوف کی وجہ سے بے جان لگتی ہیں۔ اور اس پریشانی کی وجہ سے ان کے ساتھ کیا پیش آئے
گا؟ ہم بہت زیادہ فکر مند ہیں۔برائے کرم مشورہ دیں کہ ہم کیا کریں؟نیز اگر اس
پریشانی سے نجات حاصل کرنے کے لیے کوئی دعا ہو تو وہ بھی بتادیں؟
مجھے ہمیشہ وسوسہ ہوتا ہے کہ کوئی تکلیف دہ یا خراب چیز واقع ہوگی، میں کیا کروں؟ بہترین آمدنی اور شادی کی دعا کیا ہیں؟
2942 مناظرمجھے معلوم ہے کہ اللہ تعالی کریم ہے کیوں کہ اس نے مجھے عزت دی جس کے بارے میں میرا خیال ہے کہ میں اس کی مستحق نہیں ہوں اس لیے میں اپنے اللہ کی بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔ اس لیے میں تسبیح (سبحان الملک الکریم) پڑھتی ہوں کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم مجھے فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے کا صحیح طریقہ بتائیں؟
1480 مناظرمیری بہن کے سلسلہ میں میری خالہ نے استخارہ کیا اور دیکھاکہ میری ماں ایک بوری اٹھا کر اندر رکھ رہی ہیں۔ خالہ کہتی ہیں میں نے باجی کو کہا کہ آپ بوری کیوں اٹھائے ہوئے ہیں اور اندر کیوں رکھ رہی ہیں۔ (۲) دوسری لڑکی کے لیے بھی خالہ نے استخارہ کیا اور لگاتار تین دن تک خواب میں اندھیرا نظر آیا؟
2210 مناظرمیرا نام عمران
ہے میں بنگلور کا ہوں۔ میری عمر پچیس سال ہے۔ میں چاہتا ہوں میری شادی جلدی
ہوجائے۔ مگر میرے گھر والے نہیں مان رہے ہیں او رحالات بھی مخالف ہیں۔ میرے بڑے
بھائی جن کی عمر انتیس سال ہے ان کے لیے لڑکی ڈھونڈ رہے ہیں جب تک ان کی شاد ی نہ
ہو میری شادی کا ذکر بھی نہیں ہوسکتا۔ مجھے کوئی عمل بتائیں جس سے میری شادی
جلدہوجائے، بڑی مشکل ہے اپنے آپ کو سنبھالنے میں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔