India

سوال # 148653

کیا قرآن وحدیث کی روشنی میں ہائی بی ایف کا کوئی علاج ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، بتائیں۔ جزاک اللہ

Published on: Mar 7, 2017

جواب # 148653

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 437-410/Sd=6/1438



احادیث میں ہر طرح کی بیماریوں سے شفایابی کے لیے بہت سی مسنون دعائیں وارد ہوئی ہیں، آپ ان دعاوٴں کو پورے یقین کے ساتھ پڑھنے کا اہتمام کریں ، انشاء اللہ جلد ہی شفاء مل جائے گی، ، الحزب الاعظم وغیرہ بہت سی کتابیں ہیں، جن میں ساری دعائیں لکھی ہوئی ہیں، نیز حدیث میں بیماری سے بچنے اور بیماری کو دور کرنے کے لیے صدقہ کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات