india

سوال # 147925

ایک مرتبہ میرے ایک استاذ محترم نے پاور (طاقت )کے لیے ایک ذکر بتایا جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسم نے صحابی سفینہ رضی اللہ عنہ کو دیا تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کونسا ذکر درست ہے ؟
سبحان اللہ و بحمدہ سبحانہ اللہ العظیم، (SUBHANALLAHI WA BI HAMDIHI SUBHANALLAHIL AZEEM)
یا سبحان العظیم و بحمدہ (SUBHANAAL AZEEMI WA BI HAMDI)

Published on: Jan 22, 2017

جواب # 147925

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 269-214/Sd=4/1438



”سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم “یہ ذکر ماثور ہے، بخاری شریف کی آخری حدیث ہے کہ دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر بہت ہلکے ہیں؛ لیکن ثواب کے اعتبار سے بہت وزنی ہیں اور اللہ کے نزدیک بہت پسندیدہ ہیں، وہ دو کلمے یہ ہیں: ”سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم “ ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات