United Arab Emirates

سوال # 147736

براہ کرم، بہن کی شادی کے لیے کوئی دعا بتائیں۔

Published on: Mar 16, 2017

جواب # 147736

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 620-642/L=6/1438



”یَا لَطِیْفُ یَا وَدُوْدُ“ کثرت سے پڑھا کریں ان شاء اللہ جلد شادی کا انتظام ہوجائے گا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات