متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 147274
جواب نمبر: 14727429-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 333-292/B=3/1438
جی ہاں یہ درود مکمل اور صحیح ہے، اسے پڑھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جنت طلب کرنے کی دعا
3848 مناظرمجھے بتائیں کہ انٹرویو میں پاس ہونے کے لیے
کیا پڑھنا چاہیے، میرا انٹرویو ہے، کیا اس کی کوئی دعا ہے؟
میرے گھر میں رزق کے حوالہ سے کافی پریشانی ہے۔ میں کیا کروں؟ اورمیں اقرا ء یونیورسٹی میں بی ای کا طالب علم ہوں، لیکن پڑھنے میں میرا دل بالکل نہیں لگتا ہے۔ صحیح عمل بتائیں۔
1863 مناظرمیں انجینئرنگ کاطالب علم ہوں۔ کچھ تین سال پہلے اپنی تعلیم کے دوران میں نے اپنی عمر کی ایک لڑکی کو دیکھا اور میں اس کو اس وقت سے پسند کرتا ہوں لیکن اس سے کبھی بھی بات نہیں کی۔ میں اس سے شادی کرنا چاہتاہوں۔ میں مسلسل اللہ پاک سے اس سے رشتہ کے لیے دعا کررہا ہوں۔ آپ کا میرے لیے کیا مشورہ ہے؟ کیا استخارہ اور صلوة الحاجة کے علاوہ کوئی اورعمل ہے ؟ ہمارے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔
1869 مناظربعد از سلام عرض ہے کہ زید انتہائی پریشانی میں ہے۔مجھے ہمیشہ حلال روزی کی خواہش رہی لیکن آج تک جتنے کاموں میں ہاتھ ڈالا تمام میں نقصان اٹھایا اورقرض داری مقدر بنی، پچھلے چار پانچ سالوں سے جس کار وبار سے وابستہ ہوں اس میں اب تک کروڑوں قرض دار ہوچکا ہوں۔ گھر والے بھی میری وجہ سے نہایت پریشان ہیں۔ حالات اور بدنامی کی وجہ سے نہ چاہتے ہوئے جھوٹ اور غیر شرعی کام کرنے پڑرہے ہیں۔ براہ کرم بتائیں کہ یہ آزمائش ہے یا عذاب نیز دین سے تعلق دن بدن گہرا ہورہا ہے۔ جواب کا بے چینی سے انتظار ہے۔ آپ سب کے دعا کا طلب گار۔
2293 مناظرمیرے
خاندان میں لڑکوں کی شادی دیر سے ہوتی ہے اور میں جلدی کرنا چاہتاہوں لیکن یہ بات
اپنے والد اور والدہ سے نہیں بول سکتا۔ آپ کوئی وظیفہ بتادیں کہ والدین خود میرا
نکاح کردیں۔ میں یہ بھی چاہتاہوں کہ لڑکی نیک اور صالح ہو۔
کیا زنا بالجبر بھی معاف ہوسكتا ہے؟
5434 مناظرمیں پہلے بہت بڑے قبیح گناہ کا ارتکاب کرتا تھا یعنی مشت زنی۔ میں اس سے بچتا رہا لیکن اب پھر اس گناہ کا ارتکاب کربیٹھا ہوں۔ بات یہ ہے کہ میری نظر کسی غیر محرم کے جسم پر گئی تھی جس کی وجہ سے یہ ہوا۔ مجھے کوئی علاج بتائیں میری نظرجب کسی غیر محرم پر غلطی سے پڑتی ہے میں اس گناہ کا مرتکب ہوجاتا ہوں۔ میرے لیے اللہ سے دعا کیجئے۔
2057 مناظر