India

سوال # 146688

میں صرف دو رکعت نفل نماز پڑھ کر ان سب حضرات جیسے حضرات خلفائے راشدین، حضرات عشرہٴ مبشرہ، اسیران کربلا، اصحاب بدر، شہدائے بدر اور سید الشہداء حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ اور ان سب کی آل کو پہنچا سکتا ہوں یا ہر ایک کے لیے الگ الگ پڑھنا ہوگا؟

Published on: Dec 28, 2016

جواب # 146688

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 271-187/SN=3/1438



 



جی ہاں! سب کو پہنچا سکتے ہیں؛ بلکہ یہی بہتر ہے، ہر ایک کے لیے الگ الگ پڑھنا ضروری نہیں۔ قال الشامی: الأفضل لمن یتصدق نفلاً أن ینوي الجمیع الموٴمنین والموٴمنات۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات