متفرقات >> دعاء و استغفار
سوال نمبر: 13172
مفتی صاحب میری ماں کو بلڈ پریشر کی شکایت
رہتی ہے کبھی بالکل ہائی ہوجاتا ہے اور کبھی لو ہوجاتاہے۔ برائے کرم کوئی ایسا ذکر
بتائیں جس سے ان کا یہ مرض جاتا رہے؟
مفتی صاحب میری ماں کو بلڈ پریشر کی شکایت
رہتی ہے کبھی بالکل ہائی ہوجاتا ہے اور کبھی لو ہوجاتاہے۔ برائے کرم کوئی ایسا ذکر
بتائیں جس سے ان کا یہ مرض جاتا رہے؟
جواب نمبر: 13172
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 898=898/م
ڈاکٹر سے چیک اپ کرائیں، وہ جن چیزوں سے پرہیز بتائیں، ان سے بچیں، اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کریں اور درود شریف کثرت سے پڑھا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند