• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 11438

    عنوان:

    دعا  (اعوذ بکلمات التامة من شر کل شیطان مریدو من شر کل عین لامہ)کو لکھ کر کے اس کا تعویذ بنا کر بچوں کے گلے میں ڈالنا کیا صحیح ہے یا گناہ ہے؟ اگر گناہ ہے تو کس درجہ کا ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 11438

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 374=343/ب

    مذکورہ بالا کلمات لکھ کر اس کا تعویذ بناکر بچوں کے گلے میں ڈالنا درست ہے، گناہ نہیں ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند