• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 1117

    عنوان:

    میری پریشانی یہ ہے کہ میرا پڑھائی میں بالکل دل نہیں لگتا، میں کیا کروں؟

    سوال:

    میری پریشانی یہ ہے کہ میرا پڑھائی میں بالکل دل نہیں لگتا، میں کیا کروں؟

    جواب نمبر: 1117

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  1064/هـ = 808/هـ)

     

    ہرنماز کے بعد سورہٴ قریش تین مرتبہ اول و آخر درود شریف تین تین دفعہ پڑھ کر سینہ پر دم کرلیا کریں اور یہی عمل رات کو وضوء کرکے سونے سے قبل کرلیا کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند